Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 جون ، 2025 | Tuesday , June   24, 2025
منگل ، 24 جون ، 2025 | Tuesday , June   24, 2025

اسرائیل کا غزہ کی’ ’ایریز‘ ‘گزرگاہ کھولنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس.... اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کیلئے استعمال ہونے والی گزرگاہ ’ایریز‘ کو کھولنے کی تیاری کررہا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی سرحد پر بنائی گئی”ایریز‘ ‘گذرگاہ کو ایک ہفتے تک بند رکھنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایریز گذرگاہ جسے لوگوں کی آمد ورفت کےلئے استعمال کیا جاتا ہے کو جلد ہی کھول دیا جائے گا۔
 

شیئر: