Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی دوبارہ گرفتار

ماسکو۔۔۔روس کے  اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو دارالحکومت ماسکو میں ان کے گھر کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا۔ یہ بات ان کے ایک ترجمان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتائی۔ فی الحال ان کی گرفتاری کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔ ناولنی روسی صدر ولادیمیر  پوٹین کے بڑے ناقد ہیں۔ ماسکو اور کئی دیگر روسی علاقوں میں نو ستمبر کو علاقائی انتخابات ہونے والے ہیں جبکہ اپوزیشن نے پینشن کے حوالے سے ایک متنازعہ ریفرنڈم کے خلاف ملگ گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ ریفرنڈم بھی 9 ستمبر ہی کو ہو گا۔

شیئر: