Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حنیف عباسی کی صحت تسلی بخش ، اڈیالہ منتقل

راولپنڈی.... مسلم لیگ( ن) کے رہنما حنیف عباسی کی انجیو پلاسٹی کے بعد صحت بہتر ہو گئی جس کے بعد انھیں ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا۔راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں نے انکی حالت تسلی بخش قرار دی ہے۔ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی کو20 اگست کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال لایا گیا تھا جہاں انکے تفصیلی معائنے کے بعد انجیوپلاسٹی ہوئی۔ 
 
 

شیئر: