Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شاہ فرمان منگل کو حلف اٹھائیں گے

پشاور....تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان 28اگست کوگورنرخیبرپختوخواکے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقاراحمد گورنر سے حلف لیں گے۔گورنرکی تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ محمودخان بھی شرکت کریں گے۔
 

شیئر: