Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

746گمشدہ اشیاءحجاج کو واپس

مکہ مکرمہ .... سعودی وزارت حج و عمرہ نے امسال حجاج کی746 گمشدہ اشیاءواپس کردیں۔ حجاج کرام مختلف مقامات پر چھوٹے بڑے بیگ گم کئے ہوئے تھے۔ انہوں نے رپورٹیں بھی کرادی تھیں۔ وزارت حج نے گمشدہ چھوٹے بڑے بیگ 25اگست تک واپس کئے تھے۔
     

شیئر: