Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الجوھرہ اسٹیڈیم میں کولرز کی تنصیب

جدہ...جدہ کے معروف اسٹیڈیم الجوھرہ میں درجہ حرارت 8ڈگری تک لانے کیلئے 313کولر نصب کردیئے گئے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کھیلوںکے مراکز کا ماحول بہتربنانے کی اسکیم کی سرپرستی کے تحت یہ کام انجام دیا ہے۔ سعودی اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے اکتوبر کے اواخر میں اسکا عندیہ دیاتھا۔
 

شیئر: