Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

دنیا بھر میں امراض سے خبردار کرنیوالا سسٹم؟

ابہا .... سعودی عرب نے امراض سے خبردار کرنے والے سب سے بڑے لیب کو کامیابی سے چلانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ”وائرڈ“ ٹیکنالوجی ویب سائٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس امراض سے خبردار کرنے والا سب سے بڑا عالمی نظام موجود ہے۔ مملکت نے حج موسم میں اس سے استفادہ کیا۔ مملکت حجاج کرام کو متعدی اور وبائی امراض سے بچانے میں کامیاب رہی۔ مذکورہ سسٹم نے حج کے دوران کسی بھی وبائی مرض کے حوالے سے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا۔ 
 

شیئر: