Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بریدہ میں پہلی لیڈیز ریئل اسٹیٹ ایجنسی

بریدہ۔۔۔۔۔ایک سعودی خاتون طیف المنیف نے قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں ریئل اسٹیٹ کا پہلا ادارہ قائم کردیا۔ یہ مملکت بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔ المنیف 5برس سے سوشل میڈیا پر لیڈیز ریئل اسٹیٹ قائم کرنے کی کوشش کررہی تھیں۔ المنیف کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ خواتین اپنے طور پر اپنا گھر بنانے اور حاصل کرنے کی فکر کریں اور وہ اس سلسلے میں ان کی مدد کریں۔
مزیدپڑھیں:- - - - -ہر حاجی کیلئے قرآن پاک کا تحفہ

شیئر: