Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
تازہ ترین

جبل رحمت پر جیب تراش کیخلاف فیصلہ

مشاعر مقدسہ۔۔۔۔۔میدان عرفات میں سرسری سماعت کی عدالت نے جبل رحمت پر جیب تراشی کے جرم میں ملوث ایک افریقی شہری کیخلاف فیصلہ جاری کردیا۔ سراغ رسانوں نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ اسے 9ماہ قید اور  مملکت سے بیدخلی کی سزاسنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -منیٰ میں آنسوؤں کی برسات

شیئر: