Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

پرینکا کرش ،4 میں

مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں کرش 4میں کام کرنے کا عندیہ دےدیاہے۔معروف فلمسازراکیش روشن کی فلم کے چوتھے سیکوئل کی خبریں پہلے ہی سامنے آچکی ہیں ریتک روشن کے سائنس فکشن مرکزی کردار کے بعد اداکارہ کیلئے انتخاب کیاجاناتھا تاہم پرینکا چوپڑا نے ”کرش 4“ میں کام کرنے کی ہامی بھرلی۔واضح رہے کہ کرش کی پہلی فلم میں ریتک اور پرینکا کی جوڑی سینما پر آچکی ہے۔
 

شیئر: