Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کریتی کا آئٹم گیت

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کریتی سینن نے بالی وڈ آئٹم گیت پیش کیاہے ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی فلم ستری' میں کریتی سینن کے نئے گیت کی وڈیو حال ہی میں جاری ہوئی ہے 'آﺅ کبھی حویلی' میں کریتی گلوکار بادشاہ اور راجکمار راﺅ کےساتھ رقص کررہی ہیں۔
 

شیئر: