Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سشانت نے ایک کروڑعطیہ کردیا

بالی وڈ اسٹار سشانت سنگھ راجپوت نے کیرلہ کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کی رقم بطور عطیہ بھجوادی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا پیغام دیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک کروڑ روپے کا چیک کیرلہ کے سرکاری فنڈ میں جمع کروادیا۔ ریاست کیرلہ میں شدید طوفان سے بڑی تباہی ہوئی ہے۔
 

شیئر: