Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کنگنا کبڈی کھلاڑی

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اب ایک انتہائی مختلف روپ میں فلم میں کام کریں گی۔ خبر سامنے آئی ہے کہ کنگنا رناوٹ نئی فلم میں کبڈی کھلاڑی بنیں گی۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر فلم کا ٹائٹل جاری کیاگیاہے۔اداکارہ کنگنا ان دنوں فلم مانی کارنیکا ' دی کوئن آف جھانسی میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: