Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

وینزویلا، افراط زر میں ہوشربا اضافہ

کراکس۔۔۔ لاطینی امریکی ملک  وینزویلا  کو ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران کا سامناہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی 59فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔

شیئر: