Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپ

غزہ ۔۔۔فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔  فریقین میں یہ جھڑپ ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دوسری جانب دونوں فریق طویل المیعاد جنگ بندی کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔  اسرائیل کی نے غزہ اور اسرائیل کے درمیان واحد تجارتی گذرگاہ ’ایریز‘ مسلسل دوسرے روز بھی بند رکھی جس کے نتیجے میں غزہ میں سامان کی ترسیل میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

شیئر: