Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

لولیا ونتر بالی وڈمیں انٹر

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کی دوست لولیا ونتر بالی وڈ انٹری کیلئے تیار ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق رومانوی ماڈل و اداکارہ لولیا ونٹر ہدایت کار پریم سونی کی فلم سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھیں گی۔
 
 

شیئر: