Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ

انقرہ۔۔۔ ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ سفارتخانے کی عمارت کے باہر ایک گاڑی سے کی گئی۔ فائرنگ سے سفارتخانے کی عمارت میں کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: