Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

فیجی اور ٹونگا کے نزدیک زلزلے کے زبردست جھٹکے

نوکولوافا۔۔۔فیجی اور ٹونگا کے قریب اتوار کو زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی ۔امریکا کے محکمہ ارضیاتی سروے اور سونامی انتباہ سنٹر نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 559.57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جس کی وجہ سے  سونامی کا امکان نہیں۔زلزلے کی شدت شروع میں ریکٹر سکیل نے 8.0 بتائی تھی۔زلزلے کا مرکز فیجی کے لیوکا سے 270 کلومیٹر مشرق اور ٹونگا کے نیوء آفو سے 443 کلومیٹر مغرب بحر اوقیانوس میں واقع تھا۔

شیئر: