Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کوسٹا ریکا اور پاناما میں زلزلے کے جھٹکے

سینٹ جوز۔۔۔ وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا اور پاناما میں سرحد کے قریب 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز گولف فیٹو شہر سے 19 کلومیٹر شمال میں اور زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر نیچے تھا جو یہاں سے 87 کلو میٹر جنوبی مغرب میں پاناما کے ڈیوڈ شہر میں واقع ہے۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی وارننگ کا اجرا بھی نہیں کیا گیا ۔ 

شیئر: