Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کنگنا کے خلاف پولیس رپورٹ

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں سخت مشکل میں ہیں۔ وہ پراپرٹی خریدتے وقت اسٹیٹ ایجنٹ کو کمیشن نہ دینے کے باعث قانونی کارروائی کی ز دمیں آگئی ہیں۔ ممبئی شہر کے ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے کنگنا کے خلاف قانون کا دروازہ کھٹکھٹادیا ۔ انہو ں نے کمیشن ادا نہ کرنے کے حوالے سے کنگنا اور ان کی بہن کیخلاف پولیس میں رپورٹ درج کروادی۔
 
 

شیئر: