Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سلمان خان” فوٹو گرافر“بن گئے

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان فوٹوگرافر بن گئے۔وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران کیمرے کی مدد سے سنیل گروور کی تصویر بناتے دکھائی دے رہے ہیں ۔سلمان خان ان دنوں فلم ' بھارت' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکار سنیل نے سلمان کی بطور فوٹوگرافر تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے۔
 
 

شیئر: