Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

سلمان اوردیپیکاپہلی بارایکساتھ

بالی وڈ سپر اسٹا ر سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔میڈیا کے مطابق دونوں اداکار ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے اداکارہ نے”پدماوت“ کے بعد ابھی تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کی۔
 

شیئر: