Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب

مکہ مکرمہ .... سینیٹر عبدالحسیب خان نے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں انتظامیہ کے ہمراہ پاکستان کے 72ویں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔ بعدازاں دعا بھی کی گئی۔
 

شیئر: