Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
تازہ ترین

پاکستانی ڈائریکٹر حج کی جشن آزادی پروگرام میں شرکت

جدہ (ارسلان ہاشمی) مکہ مکرمہ میں ڈائریکٹر جنرل حج ساجد یوسفانی کی سربراہی میں جشن آزاد ی پاکستان کے موقع پر سادہ تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ہمراہ امتیاز شاہ اور حج مشن کے دیگر عہدیداروں اور یوم آزادی کے کیک کے ہمراہ تھے۔
 

شیئر: