Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جازان میں بارش

جازان ... جازان میں جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بار ش ہوئی ۔ جس کے بعد موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔چھٹی کے باعث شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں نے اس موقع پر لطف اٹھایا۔
 

شیئر: