Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ایک بیرل تیل کی قیمت 120ڈالر متوقع

ویانہ ۔۔۔۔بینک آف امریکہ میرل لنچ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران پر پابندیوں کی وجہ سے ایک بیرل تیل کی قیمت 120ڈالر تک پہنچ جائیگی۔ایرانی تیل کی برآمدات اس ماہ اور اگلے ماہ غیر معمولی حد تک کم ہونگی پھر امریکہ کی جانب سے دباؤ پر ایران کے موجودہ گاہک اس سے پٹرول کے سودے صفر تک لے آئیں گے۔ایران کی تیل برآمدات میں یومیہ 10لاکھ بیرل کمی واقع ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - - -’’سائقتی‘‘ایپلیکیشن سے خبردار رہنے کی ہدایت

شیئر: