Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

منیشا کوئرالہ نے 48 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈا داکارہ منیشا کوئرالہ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں۔ ”سنجو“ کی ادکارہ منیشا کوئرالہ نے 1991ءمیں بننے والی فلم ”سوداگر“ سے بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھاتھا۔ اس کے بعدانہوں نے فلم ”یلغار“ ”1942لو سٹوری“، ”اکیلے ہم اکیلے تم“ ، ”کچے دھاگے“”مان“ ،”چھپا رستم“ اور دیگر میں اداکاری کی ۔انہیں متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔
 

شیئر: