Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

من مرضیاں کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم” من مرضیاں“ کا نیا گیت 'سچی محبت' جاری ہواہے جو تاپسی پنو اور ابھیشیک بچن پر فلمایاگیاہے تاہم گیت کی صرف آڈیو ہی جاری کی گئی ہے اس سے قبل بھی فلم کے ایک اور گیت کی وڈیو کی بجائے صرف آڈیو ہی جاری کی گئی تھی۔
 

شیئر: