Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

امریکی فوجی پریڈ آئندہ سال تک ملتوی

واشنگٹن۔۔۔ امریکی وزارت دفاع نے نومبر میں واشنگٹن میں منعقد ہونے والے فوجی پریڈ کو آئندہ سال تک کے لئے ملتوی کر دیا ۔ ترجمان کرنل راب نے کہا کہ یہ پریڈ سابق فوجیوں کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کی خواہش پر منعقد کی جانے والی تھی ۔ اس پریڈ کے لئے 9 کروڑ20لاکھ ڈالر مختص کئے گئے تھے۔ 

شیئر: