Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

اریتھا فرینکلن چل بسیں

مشہور امریکی گلوکارہ اریتھا فرینکلن طویل علالت کے بعد چل بسیں۔ان کی عمر 76 برس تھی۔وہ گزشتہ 8برس سے سرطان سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ قبل ازیں وہ سرجری کے بعد گلوکاری کی جانب لوٹی تھیں تاہم چند برسوں سے دوبارہ صاحب فراش ہو گئی تھیں۔
 
 

شیئر: