Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عاطف کا نیا بالی وڈ گیت

حال ہی میں مشہور ترین پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نیا بالی وڈ گیت سامنے آیاہے جس نے آتے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف کی آواز میں نئی بالی وڈ فلم ' لیلا مجنوں' کا نیا گیت او میری لیلا' سامنے آیاہے۔واضح رہے کہ عاطف اسلم کے سننے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔
 
 

شیئر: