Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نصرت فتح علی کی آواز آج بھی مقبول

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوا ل اور گلوکار نصرت فتح علی خان کو دنیا سے گئے 21 برس بیت گئے مگر ان کی آواز آج بھی مداحوں میں مقبول ہے۔نصرت فتح علی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 125 میوزک البمز ریلیز ہونے پر درج کیاگیاتھا۔مشرق کے ساتھ ساتھ مغربی ممالک میں بھی ان کی آواز مقبولیت رکھتی ہے۔
 

شیئر: