Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دوبہنوں کی فلم ”پٹاخہ“

بالی وڈکی نئی فلم ' پٹاخہ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ' پٹاخہ' میں سانیہ ملہوترا اور اور رادھیکا مدن دو بہنوں کے مرکزی کردار کررہی ہیں ۔ فلم میں یہ دونوں بہنیں آپس میں لڑائی جھگڑے کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔ بات بات پر لڑنے جھگڑنے والی بہنوں کی دلچسپ کہانی پرمبنی فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: