Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ورون نے انوشکا کے انداز میں پہنی ساڑھی

بالی وڈ کے مشہور ہیرو ورون دھون اپنی نئی فلم میں ایک الگ ہی انداز میں دکھائی دیں گے۔ حال ہی میں ورون کی ایک تازہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران مذاقاًانوشکا کے انداز میں ساڑھی باندھی ہوئی ہے ۔ انوشکا شرما فلم میں ورون کی اہلیہ اور ایک سادہ ہندوستانی خاتون کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔ایک تصویر میں ورون بھی انوشکا کا انداز اپنائے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: