Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

اداکارہ ماورا نے 85 فیصد نمبر لے لئے

 اداکارہ ماورا حسین نے نہ صرف انتہائی کم عرصے میں کئی کامیابیاں سمیٹیں اور بے مثال شہرت پائی بلکہ ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی۔ وہ وکالت پڑھ رہی تھیں۔ ماورا نے اپنی شوبز کیریئر کی طرح اس میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ۔ انہوں نے لاکے امتحان میں 85فیصد نمبر لے لئے ۔رپورٹ کے مطابق 25سالہ ماورا حسین نہ صرف کئی کامیاب ڈرامہ سیریلز میں کام کر چکی ہیں۔ عیدالاضحی پربھی ان کی نئی فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
 

شیئر: