Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عامر سیاست سیاستدان بالی وڈ

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ ان کا سیاستدان بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔ خبروں کے مطابق عامر خان ان دنوں ایک نجی تنظیم سے وابستہ ہیں اورقلت آب والے علاقوں میں پانی کی فراہمی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ان سے سیاست کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ جو کام کررہے ہیں اس کیلئے انہیں سیاست میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
 

شیئر: