Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

انانیا 'گلی بوائے'سے بالی وڈ میں قدم رکھیں گی

بالی وڈ کی نئی اداکارہ انانیا پانڈے فلم 'گلی بوائے' سے بالی وڈ میں قدم رکھیں گی۔اس سے قبل کہا گیا تھا کہ انایا پانڈے ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو“ سے بالی وڈ میں آئیں گی تاہم اب انہیں”گلی بوائے “میں کاسٹ کر لیاگیا ہے جس کے ذریعے وہ ڈبیو کریںگی۔ خبروں کے مطابق اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی انایا پانڈے کی پہلی فلم سمبا ہوگی جو اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: