Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ہندوستانی سفیر پرچم کشائی کرینگے

ریاض....  ہند کے 72ویں یوم آزادی پر سفیر ہند احمد جاوید ہندوستانی سفارتخانہ ریاض میں پرچم کشائی کرینگے۔ ہندوستانی کمیونٹی اور ہند کے دوستوں کو شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے۔
 

شیئر: