Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہندوستانی قونصلر ٹیم کا دورہ مدینہ منورہ

جدہ.... ہندوستانی قونصلیٹ جدہ کی ا یک ٹیم جمعہ 10اگست کو مدینہ منورہ جائیگی اور وہاں مقیم ہندوستانی تارکین کو قونصلر خدمات پیش کریگی۔ ٹیم ہوٹل البیضاءمیں اپنا دفتر قائم کریگی جس کا ٹیلیفون نمبر یہ 014-8406333ہے۔ ٹیم صبح 8سے 12اور پھر نماز جمعہ کے وقفے کے بعد ایک سے شام6بجے تک خدمات انجام دیگی۔

شیئر: