Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دی میگ' ریلیز ہوگئی

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی میگ' نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ۔ یہ دیوہیکل شارک مچھلی پر مبنی سائنس فکشن فلم ہے ۔سمندر میں جانےوالے افراد کو اس مچھلی سے جانی خطرہ پیش ہوتا ہے ان کے ریسکیو کیلئے ایک مشن ترتیب دیاجاتاہے اس خطرناک جان لیوا مچھلی سے کیسے نمٹاجاتاہے، یہ فلم میں پیش کیاگیاہے۔
 
 

شیئر: