Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سوئی دھاگہ کا پہلا پوسٹر

 نئی ہندی فلم 'سوئی دھاگہ' کا پوسٹر جاری کردیاگیا ۔اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی” سوئی دھاگہ“ میں ورون ایک فیکٹری میں بطور درزی کام کرتے دکھائے گئے ہیںجبکہ انوشکا ان کی اہلیہ کا کردار نبھارہی ہیں۔فلم کی کہانی مزدوروں کے حقوق سے متعلق ہے جس کیلئے ورون دھون آواز اٹھاتے ہیں۔
 
 

شیئر: