Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریتک روشن ”سپر 30“ میں مصروف

بالی وڈ اداکار ریتک روشن فلم ”سپر 30“ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہر ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی ہدایتکار وکاس بھل کی فلم ”سپر 30“ میں ریتک کے ساتھ اداکارہ مرونل ٹھاکر مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
 

شیئر: