Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

1400سعودیوں کی اجتماعی شادی

جدہ ... گورنر مکہ مکرمہ کی نیابت کرتے ہوئے کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے 1400سعودیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کی سرپرستی کی۔ فلاحی انجمن نے اسکا اہتمام جدہ تقریبات مرکز میں کیا تھا۔ شادی کی تقریب شایان شان طریقے سے منائی گئی۔ اوپیرا کا انتظام کیا گیا۔ عوامی طائفوں نے اپنے فن کا جادو جگایا۔ انجمن کے سربراہ احمد العمری نے تقریر کرتے ہوئے نوجوانوں کی شادی میں تعاون اور سرپرستی پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ کمشنر جدہ نے تقریب کی سرپرست کمپنیوں کو انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر دولہا کے ساتھ یادگاری تصاویر بھی بنوائی گئیں۔
 

شیئر: