Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

3ہزار نشہ آور گولیاں ضبط

مکہ مکرمہ...مکہ مکرمہ میں انسداد منشیات کے اہلکاروں نے 2سعودی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ انکے قبضے سے3ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد کرکے ضبط کرلی گئیں۔ تفصلات کے مطابق الشمیسی چیک پوسٹ کے اہلکاروں کو ایک گاڑی پر شبہ ہوگیا تھا۔ تلاشی لی تو اس سے پلاسٹک کی ایک تھیلی برآمد ہوئی ۔ اسے گاڑی کے عقبی حصے میں انتہائی فنکارانہ طریقے سے چھپا کر رکھا گیا تھا۔ اس میں 3ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں رکھی ہوئی تھیں۔
 

شیئر: