Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حج مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ روٹس متعین

مکہ مکرمہ ... محکمہ ٹریفک نے حج 1439ھ کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں پبلک ٹرانسپورٹ روٹس کی نشاندہی کردی۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اس کی تفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ حج 1439ھ کے لئے ٹریفک انٹرکشن نقشے جاری کئے گئے ہیں۔
 

شیئر: