Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
تازہ ترین

کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا

مکہ مکرمہ ... نائب وزیر حج و عمرہ عبد الفتاح مشاط نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کے حساب پر دوسرے ملک کے حج کوٹے میں اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ امسال حج موسم میں حجاج کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ پختہ ہے۔ پہلی بار مشاعر مقدسہ میں پہلے سے تیار خوراک پروگرام نافذ کیا جائیگا۔ امسال 15فیصد تک دائرہ محدود رہیگا۔ آئندہ برسو ںکے دوران اسکاد ائرہ وسیع کردیا جائیگا۔
 

شیئر: