Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کینیڈا، مملکت کیساتھ مصالحت کیلئے کوشاں

ریاض...باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ کینیڈا کی حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ مصالحت کیلئے علاقے میں اپنے اتحادیوں سے ثالثی کیلئے سلسلہ جنبانی شروع کردی ہے۔ مداخلت پر سعودی عرب کے ردعمل نے کینیڈا کوششدر کردیا۔ ایک اطلاع یہ ہے کہ کینیڈا بحران ختم کرانے کیلئے برطانیہ سے ثالثی کی درخواست کررہا ہے۔
 

شیئر: