Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

آن لائن 52ہزار حج اجازت نامے جاری

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ محکمہ پاسپورٹ نے حج 1439ھ کیلئے آن لائن 52ہزار اجازت نامے جاری کردیئے۔ ماضی میں اجازت نامے کے اجراءکیلئے کاغذی کارروائی ہوتی تھی۔ کمپنیاں اور ادارے ”مقیم“ جبکہ عام افراد ”ابشر“ پر جاکر مقررہ ضوابط کے مطابق آن لائن حج اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: