Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

امریکہ نے عسیر کو سیاحتی تجربات کی پیشکش کردی

ابہا..... جدہ میں امریکہ کی نائب قونصل جنرل نے عسیر ریجن کو اپنے ملک کے سیاحتی تجربات سے آگاہ کرنے کی پیشکش کردی۔ انہوں نے محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل محمد العمرہ سے کہا کہ امریکہ کی بعض ریاستوں نے سیاحت میں مثالی ترقی کی ہے۔ ان کے تجربات عسیر کیلئے کارگر ثابت ہوں گے۔ العمرہ نے اس پر امریکی عہدیدار خاتون کا شکریہ ادا کیا۔
 

شیئر: