Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی دفتر خارجہ نے سفارتکاروں کو اعتماد میں لے لیا

ریاض .... سعودی دفتر خارجہ نے کینیڈا سے متعلق سعودی نقطہ نظر کی بابت غیر ملکی سفارتکاروں کو اعتماد میں لے لیا۔ سفارتی مشنوں کے سربراہوں کو دفتر خارجہ طلب کرکے واضح کیا گیا کہ کینیڈا نے جو کچھ کیا وہ سعودی قوانین اور عدلیہ کی توہین تھا۔ کینیڈا نے مملکت کے اندرونی امور میں مداخلت کرکے عالمی روایات اور معاہدوں کو پامال کیا۔
 

شیئر: